Money
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سی475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت3ر
مصنف UrduPoint36K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سی475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت3روپے اضافے سی263روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



