Lifestyle
مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا
مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم انڈیا کی جیلوں میں بے گناہ کشمیری رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات رکھنے کے خلاف یورپی ممالک میں مقیم کشمیری 18ستمبر کو اقوام متحدہ انسانی حقوق ہیڈ کواٹرز جنیوا میں بہت
مصنف رضا چوہدری27K بار پڑھا

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم انڈیا کی جیلوں میں بے گناہ کشمیری رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات رکھنے کے خلاف یورپی ممالک میں مقیم کشمیری 18ستمبر کو اقوام متحدہ انسانی حقوق ہیڈ کواٹرز جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ کریں گے۔
پیرس سے ایک بہت بڑا قافلہ بسوں کی شکل میں جموں کشمیر انٹر نیشنل پیس فورم یورپ چیئرمین معروف کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی کی قیادت میں شرکت کرے گا۔
قافلے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہو گی، قافلہ جمرات 17 سمبر کو پیرس سے روانہ ہو گا۔



