Lifestyle
آواران سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
مصنف زرمین زہرا6K بار پڑھا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل سوار اور رکشا سواروں کو روکا گیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب ملزمان کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی


