لاہور میں ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر سے کورونا وائرس کے روزانہ 5 سے 7 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔
ڈاکٹرز کے مطابق تیز بخار، جسم میں شدید درد اور فلو نئے وائرس کی علامات ہیں۔
کراچی میں انفلوئنزا و کورونا کیسز میں اضافہ