Lifestyle
پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے، ماہرین
لاکھوں افراد رات کے وقت اچانک پٹھوں میں کھنچاؤ کی وجہ سے یا پھر عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں ہونے والے درد کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ آرام کی حالت میں ہونے والے اس درد (ریسٹ پین) سے واقف ہیں۔ اگرچہ یہ نام
مصنف Shaukat Pirzada10K بار پڑھا

لاکھوں افراد رات کے وقت اچانک پٹھوں میں کھنچاؤ کی وجہ سے یا پھر عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں ہونے والے درد کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ آرام کی حالت میں ہونے والے اس درد (ریسٹ پین) سے واقف ہیں۔ اگرچہ یہ نام بظاہر معمولی لگتا ہے، لیکن یہ ایک سنگین صحت کے مسئلے کی علامت ہو سکتا ہے۔
ماہر صحت کے مطابق آرام کی حالت میں ہونے والا درد، یعنی پاؤں یا انگلیوں میں ایسا درد جو چلنے پھرنے یا پاؤں پر وزن ڈالے بنا بھی محسوس ہو، درد کی ایک خاص قسم ہے۔
امراض قلب کا خطرہ کس عمر میں بڑھنا شروع ہوتا ہے، نئی تحقیق میں سامنے آگیا
پوٹاشیم فالج کے خطرے کو 20، امراض قلب کو 24 فیصد تک کم کرسکتا ہے، ماہرین


