Lifestyle
خام تیل کے اونچے بھاؤ، شرح سود اضافے کی افواہ، پی ایس ایکس میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز
خام تیل کے اونچے بھاؤ اور شرح سود اضافے کی افواہوں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ہے۔
مصنف Abdullah27K بار پڑھا

خام تیل کے اونچے بھاؤ اور شرح سود اضافے کی افواہوں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی توجہ خام تیل سے منہگائی کی زور پکڑتی توقعات پر رہی۔
کاروباری دن میں ایک موقع پر بازار میں یہ افواہیں بھی رہی کہ اسٹیٹ بینک شرح سود 50 بیسسز پوائنٹس بڑھا سکتا ہے۔ جس سے ایک موقع پر 100 انڈیکس کی گراوٹ 3000 سے زائد پوائنٹس کی رہی۔



