امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم سب جماعتوں کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔
حکومت نے ہمیں مذاکرات کا کہا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن