Lifestyle
پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے۔
مصنف Bilawal Soomro22K بار پڑھا

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پیٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم سب جماعتوں کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔
حکومت نے ہمیں مذاکرات کا کہا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن


