Lifestyle
ماہ نور صفدر کا نکاح، مریم نواز کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹی ماہ نور صفدر کے نکاح پر زیب تن کیے گئے لباس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مصنف Rubab Shakeel19K بار پڑھا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹی ماہ نور صفدر کے نکاح پر زیب تن کیے گئے لباس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مریم نواز نے لاہور کے علاقے جاتی امراء میں منعقدہ اپنی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کے لیے شینٹلے لیس (Chantilly lace) سے خصوصی طور پر تیار کردہ ایک روایتی اور قیمتی لباس کا انتخاب کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی تقریب


