Lifestyle
حکومت کیساتھ اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کی مختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں کا سلسلہ شروع
حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سمیت مل کر چلنے کےلیے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہونے والے اجلاس کے بعد پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈروں کو ترقیاتی بجٹ کے اجرا کے ساتھ ساتھ مختلف کمی
مصنف رضا چوہدری6K بار پڑھا

حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سمیت مل کر چلنے کےلیے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہونے والے اجلاس کے بعد پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈروں کو ترقیاتی بجٹ کے اجرا کے ساتھ ساتھ مختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
چکوال سے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار خان دلہہ سینئر نائب صدر پی پی پی راولپنڈی ڈویژن کو ڈی سی سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی چکوال کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔



