Lifestyle
دریا نہ بارش، سعودی عرب 37 ملین افراد کو پانی کیسے فراہم کرتا ہے؟
سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کے قدرتی وسائل انتہائی محدود ہیں، ملک کے 95 فیصد سے زائد رقبے پر صحرائی علاقہ ہے، سالانہ بارش عموماً 100 ملی میٹر سے بھی کم ہوتی ہے جبکہ گرمیوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سین
مصنف Naila Abbas12K بار پڑھا

سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کے قدرتی وسائل انتہائی محدود ہیں، ملک کے 95 فیصد سے زائد رقبے پر صحرائی علاقہ ہے، سالانہ بارش عموماً 100 ملی میٹر سے بھی کم ہوتی ہے جبکہ گرمیوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 37 ملین سے زائد آبادی والے اس ملک میں زیادہ تر آبادی بحیرۂ احمر اور خلیج فارس کے ساحلی علاقوں میں رہتی ہے جبکہ اندرونی علاقے وسیع اور خشک صحراؤں پر مشتمل ہیں۔
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار، برطانوی اخبار
مکہ میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور میٹرو کے منصوبے پر پیشرفت


