Lifestyle
کراچی: ڈاکوؤں کی گھر میں فائرنگ، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔
مصنف قمر علی مستوئی20K بار پڑھا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشم کے نام سے ہوئی ہے۔
مقتول کے والد روئیداد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈاکو واردات کے لیے گھر میں داخل ہوئے جن میں سے 2 مسلح افراد پولیس کی وردی میں تھے۔
فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 4 افراد زخمی 


