Lifestyle
کتے کے کاٹنے کے کتنے گھنٹوں میں ریبیز ویکسین ضروری ہے؟
کتے کے کاٹنے یا نوچنے سے لاحق ہونے والی ریبیز ایک خطرناک اور جان لیوا بیماری بن سکتی ہے، اس لیے علاج میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
مصنف Naila Abbas5K بار پڑھا

کتے کے کاٹنے یا نوچنے سے لاحق ہونے والی ریبیز ایک خطرناک اور جان لیوا بیماری بن سکتی ہے، اس لیے علاج میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
ماہرین کے مطابق ریبیز وائرس عموماً متاثرہ جانور کے تھوک کے ذریعے کاٹنے، خراش یا زخمی جلد پر تھوک لگنے سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین جتنی جَلد ممکن ہو لگوانی چاہیے، بہتر ہے کہ پہلے 24 گھنٹوں کے اندر طبی امداد حاصل کی جائے تاہم اگر 24 گھنٹے گزر چکے ہوں تو بھی ویکسین لگوانے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
ریبیز کے خاتمے کا عالمی ہدف اور سندھ کی حکمتِ عملی


