Lifestyle
مصنوعی ذہانت کو ریڈیولوجسٹ کے بغیر میموگرامز کا جائزہ لینے کی اجازت
مصنوعی ذہانت (AI) نے طبی شعبے میں خودکار تشخیص کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel15K بار پڑھا

مصنوعی ذہانت (AI) نے طبی شعبے میں خودکار تشخیص کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
بریسٹ اسکریننگ کمپنی وارا کو سی ای سرٹیفکیشن مل گئی ہے، جس کے بعد اس کا مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام بعض میموگرامز کا ریڈیولوجسٹ کی مدد کے بغیر جائزہ لے سکے گا۔
برلن میں قائم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس کے خودکار ٹرائیج سسٹم کو کلاس IIb CE سرٹیفکیشن مل گئی ہے۔
کیا ہارمون تھراپی جلد شروع کرنے سے ڈیمنشیا کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟
انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟


