وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔
انہوں نے یوم دفاع اور شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں۔
بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے تعلیم، صحت، تحفظ ہماری ذمے داری ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی بچوں کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔