Lifestyle
آج کا پاکستان مضبوط اور اسکا دفاع ناقابل تسخیر ہے: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔
مصنف Anwar Danish25K بار پڑھا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔
انہوں نے یوم دفاع اور شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی بچوں کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔
بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے تعلیم، صحت، تحفظ ہماری ذمے داری ہے: مریم نواز


