Lifestyle
پی ایم اینڈ ڈی سی کا ہاؤس آفیسرز کیلئے لازمی فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن نے ہاؤس آفیسرز کے لیے لازمی فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مصنف Anwar Danish16K بار پڑھا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن نے ہاؤس آفیسرز کے لیے لازمی فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کا کہنا ہے کہ فائر سیفٹی ٹریننگ ہاؤس آفیسرز کی ہاؤس جاب کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔
پی ایم ڈی سی جنرل جامعات سے ایم فل، پی ایچ ڈی، ایم ڈی کرنیوالوں کی رجسٹریشن نہیں کریگا، سیکڑوں ڈاکٹرز متاثر


