ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 99 ہزار 122 روپے ہو گیا۔
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ