کراچی کے 19 سالہ نوجوان میں منکی پاکس کی تشخیص ہونے کے بعد سندھ میں متاثرہ کیسز کی تعداد 41 ہو گئی۔
اسپتال حکام کے مطابق متاثرہ مریض کو گزشتہ روز سندھ انفیکشیئس ڈیزیز اسپتال لایا گیا تھا۔
ایم پاکس: خطرناک وبائی بیماری

ڈاکٹر علی فیصل سلیمایسوسی ایٹ پروفیسر اور...