Lifestyle
جگر کی بہترین صحت و صفائی کیلئے ماہرین کی تجویز کردہ 5 ہفتہ وار سبزیاں
جگر ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو زہریلے مادوں کو باہر نکالنے اور نظامِ ہضم کو درست رکھنے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔
مصنف Abdullah21K بار پڑھا

جگر ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو زہریلے مادوں کو باہر نکالنے اور نظامِ ہضم کو درست رکھنے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔
ماہرینِ صحت کے مطابق مناسب سبزیوں کا باقاعدہ استعمال جگر پر چربی جمنے (Fatty Liver) اور دیگر بیماریوں کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتا ہے۔
جگر کے لیے مفید 5 سبزیاں:
بروکلی:
بروکلی میں پائے جانے والے نائٹروجن پر مبنی مرکبات اور اینٹی آکسیڈنٹس جگر پر چربی جمنے سے روکتے ہیں اور زہریلے مادوں کی صفائی کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔



