Lifestyle
شمالی قبرص: فیری الٹنے سے ہلاکتیں 8 ہو گئیں
شمالی قبرص کے شہر کیرینیا کے قریب 267 مسافروں کو لے جانے والی فیری الٹ گئی۔
مصنف Wajiha Naz17K بار پڑھا

شمالی قبرص کے شہر کیرینیا کے قریب 267 مسافروں کو لے جانے والی فیری الٹ گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تاشوجو جانے والی مسافر بردار فیری الٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق متعدد مسافروں کو رسیکیو کر لیا گیا، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
شمالی قبرص کے قریب کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک، 270 مسافر سوار تھے


