Lifestyle
میر رضا قتل کیس: جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے میر رضا قتل کیس پر جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مصنف امین انور29K بار پڑھا

سندھ ہائی کورٹ نے میر رضا قتل کیس پر جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر سماعت میں میر رضا کے اہلِ خانہ اپنے وکیل جبران ناصر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
ایڈووکیٹ جنرل سندھ جواد ڈیرو، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔
میر رضا قتل: جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات طلب کر لیں


