Lifestyle
برطانوی وزیراعظم کا سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی قبل از وقت رہائی روکنے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی قبل از وقت رہائی روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکڑوں قیدی جو موجودہ قوانین کے تحت رہا ہوسکتے تھے جیل میں رکھے جائیں گے۔
مصنف fahad17K بار پڑھا

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کی قبل از وقت رہائی روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکڑوں قیدی جو موجودہ قوانین کے تحت رہا ہوسکتے تھے جیل میں رکھے جائیں گے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کی پالیسی سخت کردی گئی، عوام کا تحفظ اور متاثرین کےحقوق ترجیح ہیں، جیلوں میں اضافی گنجائش کے لیے نئے سیلز بنانے کا کام شروع کیا جائے گا، جیلوں میں قید غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے گا۔



