Lifestyle
نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
پمز اسلام آباد کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
مصنف حیدرشیرازی20K بار پڑھا

پمز اسلام آباد کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے پمز کے مختلف شعبوں کے سربراہان کا اجلاس طلب کیا، جس میں پمز انتظامیہ کے افسران اور ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں تمام مسائل کے حل کی کوشش کی جائے گی۔
پمز نرسری سانحہ، وزیراعظم کے حکم کے باوجود انکوائری رپورٹ وزارت صحت کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہوسکی 


