Lifestyle
روزانہ میٹھے مشروبات پینے سے معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا ہو سکتا ہے، تحقیق
اگر آپ روزانہ اضافی میٹھے یا شکر والے مشروبات پینے کے شوقین ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہے، کیونکہ اس میں میٹھے مشروبات کے استعمال سے وابستہ صحت کے ممکنہ خطرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مصنف Wajiha Naz26K بار پڑھا

اگر آپ روزانہ اضافی میٹھے یا شکر والے مشروبات پینے کے شوقین ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہے، کیونکہ اس میں میٹھے مشروبات کے استعمال سے وابستہ صحت کے ممکنہ خطرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
ایک حالیہ تحقیق میں میٹھے مشروبات کے حوالے سے تشویش ناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ میٹھے مشروبات پینے سے معدے کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ دگنا ہو سکتا ہے، تاہم مصنوعی مٹھاس سے تیار کیے جانے والے مشروبات میں ایسا خطرہ سامنے نہیں آیا۔
ریفائنڈ چینی کے متبادل کے طور پر آپ کیا استعمال کر سکتے ہیں؟


