اسلام آباد کے پمز اسپتال کے ایم سی ایچ کے احاطے میں کھلے پانی میں مچھروں کی موجودگی سے ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پانی میں لاروا اور مچھر باآسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔
چیک اپ کے لیے آئی حاملہ خواتین اور لواحقین پمز کے ایم سی ایچ وارڈ میں انتظار کرتے ہیں۔
ڈی ایچ او آفس کے ذرائع کے مطابق ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے لیے یہ موسم سب سے زیادہ خطرناک ہے۔
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش، ذمے داروں کا تعین