Lifestyle
امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں لوگوں کو مضبوط کر دیا: روسی وزیرِ خارجہ
روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro30K بار پڑھا

روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔
سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور لاریجانی دور میں ایسی آوازیں محض معمولی اہمیت رکھتی تھیں۔



