83 سال کی عمر میں امیتابھ بچن نے چاول کھانا چھوڑ دیے
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے 83 سال کی عمر میں اپنی پسندیدہ غذاء چاول اور کھیر چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے 83 سال کی عمر میں اپنی پسندیدہ غذاء چاول اور کھیر چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔

83 سالہ اداکار کے مطابق جب گھر میں کوئی موجود نہ ہو تو میں صفائی سمیت تمام کام خود کر لیتا ہوں۔
طبی ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسٹارچ، کیلوریز، مٹھاس اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثتب نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
کم نشاستہ والی والی غذائیں حالیہ برسوں میں تیزی سے مقبول ہوئیں اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خون میں شوگر کی سطح اور وزن کو کم رکھنے کے ساتھ ساتھ ذیابیطس کے خطرے کو بھی کم کرتی ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ غذا کچھ لوگوں میں کولیسٹرول کی سطح کو بہت زیادہ بڑھا سکتی ہے، جس سے امراض قلب، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
شیئر