Lifestyle
نیتن یاہو کا ایران کیساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada18K بار پڑھا

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
تہران پر نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کو سراہتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ بلاشبہ پہلا امکان یہ ہے کہ کوئی معاہدہ کیا جائے۔
اگر یہ ایک اچھا معاہدہ ہو تو اسرائیل کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن انہیں شک ہے کہ آیا کوئی معاہدہ ہوسکتا ہے یا نہیں۔



