Lifestyle
شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔
مصنف Raza Muhammad20K بار پڑھا

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ نجی طیارے میں برطانیہ پہنچے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت رواں ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ


