Lifestyle
سوئٹزرلینڈ کی عالمی ماحولیاتی تنظیم کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اقدامات کی تعریف
سوئٹزرلینڈ کی ماحولیات کے تحفظ سے متعلق عالمی تنظیم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں عالمی لیڈرشپ سمٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔
مصنف Rubab Shakeel15K بار پڑھا

سوئٹزرلینڈ کی ماحولیات کے تحفظ سے متعلق عالمی تنظیم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں عالمی لیڈرشپ سمٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے ماحولیاتی خطرات کا جائزہ لینے اور ان سے نمٹنے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر مبنی جدید نظام قائم کیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ


