Lifestyle
ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے باعث خلیجی ممالک دُہرے دباؤ کا شکار
امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے بجائے سخت اقتصادی پابندیوں اور معاشی تنہائی کی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے تاہم خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ اس دباؤ کے نتیجے میں ایران خطے میں مزید حملے کرسکتا ہے۔
مصنف Naila Abbas7K بار پڑھا

امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے بجائے سخت اقتصادی پابندیوں اور معاشی تنہائی کی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے تاہم خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ اس دباؤ کے نتیجے میں ایران خطے میں مزید حملے کرسکتا ہے۔
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے نئی مہم کو ’اکنامک ڈی ڈے‘ قرار دیتے ہوئے ایران کے ڈیجیٹل اثاثوں، ٹیکنالوجی، سونے، ہوا بازی اور بحری تجارت کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ تجارت میں معاونت کرنے والی 60 کمپنیوں، بحری جہازوں اور افراد پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
ایران شدید معاشی بحران کا شکار، فوجی اداروں کی تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہے، ٹرمپ
ایران کا امن اور استحکام کیلئے عزم ہمسایہ ممالک کے ساتھ مستقل سفارت کاری سے ہم آہنگ ہے: عباس عراقچی
ایران اور عمان کا ہرمز میں عارضی میری ٹائم کوریڈور پر اتفاق
امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں: قطر


