طبی ماہرین کے مطابق جہاں باقاعدہ ورزش جسم کے لیے فائدہ مند ہے، وہیں حد سے زیادہ یا غلط طریقے سے کی جانے والی شدید ترین ورزشیں آنتوں کے نظام پر دباؤ ڈال کر ہاضمے کی خرابیاں پیدا کر سکتی ہیں۔
شدید ورزش جسم خون کی زیادہ تر سپلائی معدے سے ہٹا کر عضلات (Muscles) کی طرف منتقل کر دیتی ہے، جس سے ہاضمے کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔
مسلسل سخت ورزش اور جسمانی تناؤ سے آنتوں کی اندرونی جلی متاثر ہو سکتی ہے، جس سے سوزش (Inflammation) پیدا ہوتی ہے۔
مون سون کے دوران ان غذاؤں سے فوڈ پوائزننگ کا خدشہ