Lifestyle
برطانیہ: بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے
بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے باعث ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے۔
مصنف Hassan Shabbar11K بار پڑھا

بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے باعث ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے۔
برطانیہ میں گریجویٹس کے لیے ملازمتوں کے مواقع میں ایک سال کے دوران تقریباً 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یو کے جاب ویب سائٹ (UK based job website) کے مطابق رواں سال جولائی میں گریجویٹس کے لیے 8 ہزار 383 اسامیاں دستیاب تھیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ تعداد 15 ہزار 397 تھی۔
ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور سیم آلٹمین کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا


