محکمۂ صحت سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رواں سال سندھ بھر میں ملیریا کے 90 ہزار 853 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کراچی میں ملیریا کے 772 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ ضلع ملیر سے 249 کیسز سامنے آئے، ضلع جنوبی سے ملیریا کے 164، غربی سے 140کیسز رپورٹ ہوئے۔
ضلع کورنگی سے ملیریا کے 135، ضلع وسطی سے 36، ضلع شرقی سے 34 اور ضلع کیماڑی سے 14کیسز سامنے آئے۔
ملیریا کے متعلق اہم معلومات اور بچاؤ کے طریقے