Lifestyle
پاک کینیڈا تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے: چوہدری شافع حسین
پنجاب کے صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ کینیڈا اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، یہاں کے وزراء اور حکام کے ساتھ حوصلہ افزاء مذاکرات ہوئے اور مختلف شعبوں میں تعاون
مصنف بدر منیر چودھری9K بار پڑھا

پنجاب کے صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ کینیڈا اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، یہاں کے وزراء اور حکام کے ساتھ حوصلہ افزاء مذاکرات ہوئے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے سلسلے میں معاہدے ہوئے ہیں۔
چوہدری شافع حسین نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کینیڈا گیٹ وے ایکسپو کے موقع پر جنگ/ جیو نیوز کو انٹرویو دیا ہے۔
کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم، قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ اور ایکسپو کے آرگنائزر رانا محمد تنویر نے صوبائی وزیر شافع حسین کا استقبال کیا۔
بھارتی جارحیت، امریکا اور کینیڈا میں پاکستانی کمیونٹی کا ماحول یکسر تبدیل


