Lifestyle
ابھی تو پارلیمنٹ کے اندر اتحاد کیا ہے، پارلیمنٹ کے باہر اتحاد پر مشاورت جاری ہے: عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ابھی تو پارلیمنٹ کے اندر اتحاد کیا ہے، پارلیمنٹ کے باہر اتحاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
مصنف Abdullah29K بار پڑھا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ابھی تو پارلیمنٹ کے اندر اتحاد کیا ہے، پارلیمنٹ کے باہر اتحاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالغفور حیدر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ان کی پارٹی کا مسئلہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا بہترین علاج ہونا چاہیے۔
متحدہ پارلیمانی اپوزیشن اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کی شرکت کا امکان: علامہ راجہ ناصر عباس


