Lifestyle
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالا یلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ ہر صورت مارچ 2027ء تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔
مصنف Naila Abbas24K بار پڑھا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالا یلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ ہر صورت مارچ 2027ء تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔
مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران گوجرانوالہ یلو لائن اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
مریم نواز نے ہدایت کی کہ دونوں ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور کام میں تیزی لانے کے لیے 3 شفٹوں میں کام کروانے کے اقدامات کیے جائیں۔
مریم نواز کا جناح ٹرمینل تا ہربنس پورہ یلو لائن پراجیکٹ پر جلد کام شروع کرنے کا حکم


