صدر اے سی سی محسن نقوی نے نو منتخب نائب صدر اور ایگزیکٹو بورڈ کے ارکان کو مبارکباد پیش کی۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر سید محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایشیا میں کرکٹ ہمیشہ ایک کھیل سے بڑھ کر رہی ہے، یہ مختلف ممالک، ثقافتوں اور نسلوں کو آپس میں جوڑتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے ہماری گورننس کی پختگی کو ظاہر کرتے ہیں۔
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات: پاکستان نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی