Lifestyle
جاپان: جشنِ آزادی کی تقریبات، اسد نواز خان کی رہائش گاہ پر شاندار قومی اجتماع
جاپان میں پاکستان کے جشنِ آزادی کی تقریبات کا سلسلہ بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے۔
مصنف عرفان صدیقی ، ٹوکیو24K بار پڑھا

جاپان میں پاکستان کے جشنِ آزادی کی تقریبات کا سلسلہ بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے۔
وطن سے ہزاروں میل دور مقیم پاکستانیوں نے اس سال بھی یومِ آزادی کو قومی یکجہتی، وطن سے محبت اور سبز ہلالی پرچم سے اپنی والہانہ وابستگی کے اظہار کے طور پر منایا۔
اسی سلسلے کی ایک بڑی، شاندار اور پُروقار تقریب اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کے جاپان میں ایڈوائزر اسد نواز خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں 200 سے زائد پاکستانیوں نے شرکت کی۔
جاپان: پاکستانی سفارتخانے میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب


