Lifestyle
ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے 1 کروڑ 10 لاکھ مریض ہیں: مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے 1 کروڑ 10 لاکھ مریض ہیں ، بہت سے لوگوں کی اسکریننگ ہی نہیں ہوئی۔
مصنف Bilawal Soomro6K بار پڑھا

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے 1 کروڑ 10 لاکھ مریض ہیں، بہت سے لوگوں کی اسکریننگ ہی نہیں ہوئی۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں 80 فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، ہر سال دورانِ زچگی 11 ہزار مائیں انتقال کر جاتی ہیں۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سال میں 4 لاکھ بچوں کی اموات ہوتی ہیں، ہر تیسرا شخص شوگر کا مریض ہے، آج بھی پولیو زدہ ملک کہلاتے ہیں، 68 فیصد امراض گندا پانی پینے سے ہیں۔
مردم شماری کے معاملے پر وزیراعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، مصطفیٰ کمال


