Lifestyle
آج کے بل میں کوئی ایسی بات نہیں تھی جس سے خدانخواستہ کسی چیز کو خطرہ ہو: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج کے بل میں کوئی ایسی بات نہیں تھی جس سے خدانخواستہ کسی چیز کو خطرہ ہو۔
مصنف Abdullah19K بار پڑھا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج کے بل میں کوئی ایسی بات نہیں تھی جس سے خدانخواستہ کسی چیز کو خطرہ ہو۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جو آخری آئینی ترمیم ہوئی تھی آج اس کے مطابق قانون کو ڈھالا گیا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ پورا بل آج پڑھ کر سنایا گیا ہے، اس میں عجلت والی کوئی چیز نہیں تھی۔ اس میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی جس پر بحث ہوتی۔
حکومت کا آج قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل پیش کرنے کا فیصلہ


