Lifestyle
اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن کھلی کچہریاں، فوری احکامات جاری
پیرس: اوورسیز پاکستانیوں کی درخواست اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے آن لائن کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کر دیا، جہاں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنے بجلی کے میٹرز، زائد بلز، بھاری ٹیرف اور دیگر متعلقہ شکایات براہِ راست حک
مصنف رضا چوہدری28K بار پڑھا

پیرس: اوورسیز پاکستانیوں کی درخواست اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے آن لائن کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کر دیا، جہاں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنے بجلی کے میٹرز، زائد بلز، بھاری ٹیرف اور دیگر متعلقہ شکایات براہِ راست حکام کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔
اوورسیز پاکستانیوں نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر چوہدری خالد محمود اور ایڈیشنل چیف انجینئر وحید احمد عباسی کا شکریہ ادا کیا ہے۔



