Lifestyle
بہاولپور: بچے کی پیدائش کی خوشی، مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی طبیعت خراب
بہاولپور کے علاقہ ہیڈراجکاں میں مضرِ صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 9 افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔
مصنف امین عباسی11K بار پڑھا

بہاولپور کے علاقہ ہیڈراجکاں میں مضرِ صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 9 افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔
جنہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا۔
بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 4 کمسن بچوں کو طبی امداد دی گئی۔
متاثرہ افراد کے خاندانی ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش کی خوشی میں مقامی دکان سے مٹھائی خریدی تھی۔



