Lifestyle
یومِ آزادی پر اوورسیز پاکستانیوں کی آن لائن کانفرنس، قومی یکجہتی اور پاکستان سے وفاداری کے عزم کا اظہار
پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر صوبائی وزیر پنجاب و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب بارسٹر امجد ملک نے ایک خصوصی آن لائن زوم کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں شرکاء نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درم
مصنف ہارون مرزا13K بار پڑھا

پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر صوبائی وزیر پنجاب و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب بارسٹر امجد ملک نے ایک خصوصی آن لائن زوم کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں شرکاء نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی تعاون کے معاہدے کو ایک اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا۔
آن لائن زوم کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں، مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔



