Lifestyle
منگلا جھیل سے برآمد لاش کی شناخت کرلی گئی، نانا اور ماموں نے قتل کیا: ایس ایس پی
ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے کہا ہے کہ منگلا جھیل سے برآمد لاش کی شناخت کرلی گئی، مقتول کو نانا اور ماموں نے قتل کیا۔
مصنف عابد شاہ11K بار پڑھا

ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے کہا ہے کہ منگلا جھیل سے برآمد لاش کی شناخت کرلی گئی، مقتول کو نانا اور ماموں نے قتل کیا۔
میرپور آزاد کشمیر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی خرم اقبال کا کہنا تھا کہ منگلا جھیل سے برآمد لاش کی شناخت کرلی گئی۔ جاں بحق شہزاد ایوب کا تعلق سوات سے تھا۔
انہوں نے کہا کہ شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



