Lifestyle
لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مصنف fahad19K بار پڑھا

لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کرکے لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی چلائی جائے گی۔
شالیمار ایکسپریس کو پانچ اسٹاپس بھی دے دیے گئے، ٹرین کو کوٹ لکھپت، رائے ونڈ، اوکاڑہ، ساہیوال اور صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ دیا جائے گا۔



