Lifestyle
ٹرمپ کا پاسداران انقلاب کے خاتمے، فرار اور آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔
مصنف Aqib Ali13K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔
ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہُرمُز مکمل طور پر امریکی کنٹرول میں ہے، لوگ امریکی بحریہ کی اس ناکہ بندی کو آہنی دیوار کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اس آہنی دیوار کے بارے میں کچھ نہیں کرسکتا، پاسداران انقلاب کو ختم کردیا ہے اور وہ فرار ہو رہے ہیں۔



