حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ 
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پیٹرول کی قیمت 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔
12 اگست کیلئے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا