Lifestyle
سرگودھا: گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا
سرگودھا کے گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا۔
مصنف Abdullah8K بار پڑھا

سرگودھا کے گاؤں شمالی میں نامعلوم افراد نے گھوڑی کو کلہاڑی کے وار کر کے مار ڈالا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بھلوال صدر میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
مالک کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر گھوڑی باندھ کر گھر گیا اور جب واپس آیا تو گھوڑی مری ہوئی تھی۔
اس نے پولیس کو بتایا کہ گھوڑی کی دائیں ٹانگ کٹی ہوئی تھی جبکہ دوسری ٹانگ پر بھی زخم تھے۔



